متجر بلاي العرب » التطبيقات » تطبيقات الخرائط وتحديد الموقع » Bykea Partner
 Bykea Partner icon

Bykea Partner

0 votes, غير متاح/

5

0$ تطبيقات الخرائط وتحديد الموقع

4.0.3 and up

Bykea Partner

تنزيل Bykea Partner للموبايل اندرويد برابط مباشر

وصف Bykea شريك

بائیکیا ایک سواری، ڈیلیوری اور پیمینڈ سروس ہے۔

ہمارا کام لوگوں سستی ترین اور وقت کی بچت کے ساتھ سواری، پارسل ڈیلیوری اور پیمینڈ سروس فراہم کرنا ہے۔

ابھی بائیکیا کا حصہ بنے اور پورا دن أو دن میں کچھ گھنٹے کام کرکے ہزاروں روپے کمائیں، جب چاہے کام کریں اور اپنی مرضی سے کمائی کریں نہ کوئی آفس نہ کوئی بوس۔

بائیکیا جوائین کرنے کا طریقہ:
ابھی bykea.com/join پے جائیں اور اپنا اندراج کریں۔
ہمارہ نمائیندہ آپ کے پاس آکر بائیکیا پارٹنر ایپ کا استعمال سمجھائے گا اور آپ کو بائیکیا پارٹنر بننے میں مدد کرے گا، ہماری ہر بکنگ آپ کی حفاظت اور رہنمائی کے لئے GPS کے زریعے ٹریک کی جاتی ہیں۔

پیسوں کی وصولی:
ہر بکنگ کی تکمیل کے بعد آپ اپنی کمائی بکنگ کی تفصیلات میں جاکر دیکھ سکتے ہیں، آپ کی ہر بکنگ کی کمائی آپ کے بینک آکاونٹ یا موبائل آکاونٹ میں جمع کرادی جائیگی أو نقد آپ کو دے دی جائیگی۔

بکنگ کا سارا کرایہ پارٹنر کا ہوگا۔ اگر کرایہ کسی پروموشن یا کریڈیٹ کی وجہ سے کم وصول ہوتا ہے تو بقایا کرایہ یعنی قل الإعدادات ( والیٹ بیلینس + بونس) آپ کے والیٹ میں جمع کردیا جائیگا۔

اور قل الإعدادات ( یعنی والیٹ بیلینس + بونس) آپ کو ایک ساتھ ادا کی جائیگی۔

تحميل Bykea Partner للاندرويد برابط سريع



Bykea شريك 4.5 التحديث

2018-07-24

التغييرات UI/UX
مفصلة الأسبوع الحالي و السابق الأسبوع الأداء
أعلى 10 Shahkar الشركاء من الشهر

Get it on:
Get  Bykea Partner on Google Play

متشابهه
Searching...

اضغط للاشتراك